مانسون اجلاس کے دوران مختلف مسائل پر حزب اختلاف اور حکومت کے ارکان کی جانب سے آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کی گئی۔ جس کے بعد دونوں ایوانوں راجیہ اور لوک سبھا کی کارروائی یکم اگست تک ملتوی کر دی گئی۔
Monsoon session | Lok Sabha adjourned to meet again on August 1 at 11am
— ANI (@ANI) July 29, 2022