شرجیل امام کی عرضیوں پر دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کا نوٹس

جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کی طرف سے داخل کی گئیں دو عرضیوں کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ شرجیل امام نے عرضیوں میں عبوری ضمانت کی درخواست اور ٹرائل پر روک لگانے سے انکار کرنے والے ٹرائل کورٹ کے دو فیصلوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔ شرجیل امام کو 2019 کے غداری معاملہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ فی الحال جیل میں ہیں۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *