دہلی میں جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے اوپر

دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ جمعہ کو چار بجے جمنا ندی کی آبی سطح 205.38 میٹر پر تھی۔ جبکہ جمنا ندی کی آبی سطح کا خطرے کا نشان 205.33 میٹر ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *