عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید 14 دن کی توسیع

دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع کی گئی ہے دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ سے متعلق مبینہ غیر قانونی تقررات کیس کے سلسلے میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔خصوصی بچ و کاس دھول نے امانت اللہ خان کی پانچ دن کی پولیس حراست ختم ہونے اور دہلی پولیس کی انسداد بد عنوانی بر اینچ (اے سی بی) کی درخواست کی سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *