وزیر اعظم مودی اور ایکناتھ شندے کی مذاق اڑانے کے الزام میں 7 لیڈران کے خلاف مقدمہ درج

مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس تھانہ میں آئی پی سی کی دفعات 153، 500، 504 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *