‘… اور گجرات میں جلنے لگی سرکاری فائلیں’، سکریٹریٹ میں آتشزدگی پر کانگریس کا رد عمل

گجرات کے پرانے سکریٹریٹ میں آج آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آتشزدگی کے بعد کانگریس نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کانگریس نے لکھا ہے کہ ”…اور گجرات میں جلنے لگی سرکاری فائلیں۔ گجرات کے پرانے سکریٹریٹ میں آج آگ لگ گئی۔ الیکشن سے ٹھیک پہلے آگ لگنا بتاتا ہے کہ بی جے پی کو اقتدار جانے کی بھنک لگ گئی ہے۔ اسی گھبراہٹ میں 27 سال کی بدعنوانیوں پر مبنی فائلیں جلائی جا رہی ہیں۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *