نئی دہلی: دودھ کی قیمتیں لگاتار بڑھتی جا رہی ہیں، آج سے مدر ڈیری نے بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ مدر ڈیری نے فل کریم دودھ کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ٹوکن والے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا