حادثہ میں زخمی کرکٹر رشبھ پنت کو میکس اسپتال، دہرادون منتقل کیا گیا

میکس ہسپتال، دہرادون کے ڈاکٹر آشیش یاگنیک نے کہا ”کرکٹر رشبھ پنت آرتھوپیڈکس اور پلاسٹک سرجنوں کی نگرانی میں ہیں۔ ان کی حالت مستحکم ہے۔ تفصیلی میڈیکل بلیٹن معائنے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ اس کے بعد، ہم اگلے اقدامات کریں گے۔”

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com