خاص خبریںنیوزہندوستان گیان واپی مسجد کے احاطے میں شرنگار گوری کی باقاعدہ پوجا والی عرضی پر آج ہوگی سماعت By ملت ٹائمز اسٹاف - January 23, 2023 tweet وارانسی کے گیان واپی احاطہ میں واقع شرنگار گوری کی باقاعدہ پوجا کے حق کے مطالبہ کے معاملے میں آج سماعت ہونے والی ہے۔ اس سلسلے میں آدی وشویشور اور گیان واپی سے متعلق چار درخواستوں پر سماعت ہونی ہے۔