ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ، کلیدی ملزم سندیپ قصور وار قرار، 3 ملزمان بری

بول گڑھی کے ہاتھرس میں پیش آنے والے عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں ایک مقامی عدالت نے ملزمان روی، رامو اور لو کش کو بری کر دیا ہے۔ مرکزی ملزم سندیپ کو آئی پی سی سیکشن 304 اور ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com