پولیس نے الٰہ آباد یونیورسٹی کے مسلم بورڈنگ ہوسٹل کو خرالی کرانے کے بعد سیل کرنے کی کارروائی کی ہے۔ ہوسٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عرفان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ”امیش پال قتل معاملے کو لے کر یہ خالی کرایا گیا ہے۔ یہاں صداقت خان کمرہ نمبر 36 میں ناجائز طریقے سے رہتا تھا۔ یہ ہوسٹل اب عید تک سیل رہے گا۔”