خاص خبریںنیوزہندوستان کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی: سدارمیا By ملت ٹائمز اسٹاف - May 10, 2023 tweet کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر سدارمیا نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف لوگوں میں غصہ ہے۔