سدارمیا حکومت نے پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی انتخاب میں کیے گئے 5 گارنٹی کے وعدے کو منظوری دے دی ہے۔ راہل گاندھی نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کر جانکاری دی۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ”جو ہم کہتے ہیں، اسے پورا کرتے ہیں۔ پہلا دن، پہلی کابینہ میٹنگ- کرناٹک کو دی ہوئی ہماری 5 گارنٹی کو منظوری مل چکی ہے۔”
जो हम कहते हैं, उसे पूरा करते हैं!
पहला दिन, पहली कैबिनेट मीटिंग – कर्नाटक को दी हुई हमारी 5 गारंटी को मंज़ूरी मिल चुकी है! pic.twitter.com/muQF6MKRTd
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) May 20, 2023