نئی دہلی: دہلی پولیس نے جنتر منتر سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پہلوان پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس دوران پہلوانوں نے پولیس کی بیریکیڈنگ توڑ دی جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
دہلی پولیس نے جنتر منتر سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پہلوان پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس دوران پہلوانوں نے پولیس کی بیریکیڈنگ توڑ دی جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔