لوک سبھا کا پہلا اجلاس ہنگامہ آرائی کے ساتھ شروع، ’ آئین کی حفاظت ہم کریں گے‘ کے نعروں کے ساتھ احتجاج

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت انڈیا نامی اتحاد رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ وہ آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے نعرے لگا رہے تھے کہ آئین کی حفاظت کون کرے گا، ہم کریں گے ہم کریں گے۔

اکھلیش کی قیادت میں سماجوادی کے تمام ارکان آئین کی کاپی لے کر پارلیمنٹ پہنچےاکھلیش کی قیادت میں سماجوادی کے تمام ارکان آئین کی کاپی لے کر پارلیمنٹ پہنچے
اکھلیش یادو، ڈمپل یادو اور سماج وادی پارٹی کے دیگر تمام ارکان پارلیمنٹ آئین ہند کی کاپی لے کر پارلیمنٹ پہنچے۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com