Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایڈوکیٹ شاہد اعظمی : ایک مثالی تحریک
ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی ہمارے ملک میں حق و انصاف کی لڑائی لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والے بہادر اور ایماندار وکیل شاہد اعظمی کی شہادت کو 12 سال ہوگئے، 11 فروری 2010 کو ممبئی شہر میں واقع دفتر میں حملہ آوروں کی گولیوں کا نشانہ بن کر وہ شہید ہوگئے تھے، ہرسال کی…
-

پردہ ہمارے ملک کی تہذیب کا حصہ ہے: مولانا ارشد مدنی
دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ ہم نے امن اور بھائی چارے کی مضبوطی کے لئے ووٹ کیا ہے، تمام لوگوں کو ملک کی امن و شانتی اور خوشحالی کے لئے ووٹ دینا چاہئے، انہوں نے کہا کہ پردہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جس…
-

لالو پرساد سے جڑے پانچویں معاملے کا کل آئے گا فیصلہ
رانچی: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کے خلاف چارہ گھپلہ کے سب سے بڑے معاملے آر سی 47 اے/96 میں فیصلہ 15 فروری کو آئے گا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزمان کو فیصلے کے دن عدالت میں حاضر رہنے کا حکم دیا ہے۔ لالو پرساد…
-

دیکھ کبیرا رویا، دیس کی کیا تصویر بنا دی ہے؟
مولانا عبد الحمید نعمانی کچھ دنوں پہلے 2018ء میں معروف صحافی سعید نقوی کی کتاب “وطن میں غیر ،ہندستانی مسلمان ” منظر عام پر آئی تھی، یہ ان کی اصل انگریزی کتاب، Being The Other, The Muslim in India کا اردو ترجمہ ہے ۔ ملک میں جس طرح کا ماحول ، مسلمانوں کے تعلق سے…
-

اے بی جی شپ یارڈ کے خلاف تقریباً 23 ہزار کروڑ روپے کی فریب دہی کا معاملہ
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ریاست میں پرائیویٹ شعبہ کی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنیوں میں سے ایک اے بی جی شپ یارڈ لمیٹڈ کے خلاف تقریباً 23ہزار کروڑ روپے کی فریب دہی کا معاملہ درج کیا ہے۔ تفتیشی ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے نجی شعبہ کے آئی سی آئی…
-

حجاب تنازع کا زیادہ بڑھنا ٹھیک نہیں!
سہیل انجم کرناٹک کے ایک چھوٹے سے شہر اڈوپی کے ایک پری یونیورسٹی کالج میں کلاس روم میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کا تنازع اب ملکی سرحدوں کو عبور کرکے عالمی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پہلے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے حجاب کی حمایت میں ٹوئٹ کیا اور اس…
-

طالبہ اغوا معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی ونے بہاری سمیت تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
پٹنہ: بہار کے لوریا سے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) رکن اسمبلی ونے بہاری اور ان کی اہلیہ چنچلا بہاری کے ساتھ ہی دیگر کے خلاف پٹنہ کے اگم کنواں تھانے میں کالج طالبہ کے اغوا کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہاں بتایا کہ معاملے میں شکایت…
-

کیا یوپی میں مسلم ووٹ منتشر ہوجائیں گے؟
اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مغربی یوپی کی ان سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا چکے ہیں، جو بی جے پی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بنی ہوئی تھیں ۔یہی وجہ ہے کہ یہاں بی جے پی نے اپنی ساری طاقت جھونک رکھی تھی۔اس کی پہلی اور آخری خواہش یہی تھی کہ کسی…
-

بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رہے گی: محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب تنازعہ پر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ”مجھے ڈر ہے کہ بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رکے گی۔ وہ مسلمانوں کی دوسری علامتوں پر بھی تنازعہ کھڑا کریں گے اور ان سب کو مٹا دیں…
-

دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے زیر اہتمام یک روزہ تربیتی ومذاکرتی اجتماع اختتام پذیر دینی تعلیم دین و دنیا دونوں کے لیے ضروری: مقررین
نئی دہلی: دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے زیر اہتمام مسجد صفہ دارالعلوم انتظامیہ بھلسوا ڈیری دہلی میں ایک روزہ مذکراتی اجلاس ہفتہ کو منعقد ہوا، جس میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم مولانا خالد گیاوی نے پاور پوائنٹ کے ذریعہ اکابر کے نصاب پر مشتمل منظم مکاتب کا…