Author: Shams Tabrez
-

متنازع شہریت ایکٹ:نہیں رہا شاہین باغ احتجاج کا دلارا ”محمد“، ٹھنڈ نے لی جان
نئی دہلی(ملت ٹائمز): شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے اس احتجاج کو اب تقریباًدو مہینہ ہونے کو ہے اور اس احتجاج میں ہر طرح کے لوگ شامل ہو رہے ہیں عورت ،مرد بچے بوڑھے اس سرد ی میں بھی لوگ پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں ۔ چار ماہ…
-

مشہور سماجی کارکن سائما خان پہونچی سنبھل ،کہا ہندو مسلم ایک ہیں ,حکومت بانٹنے کی کوشش کر رہی ہے
اترپردیش:سی اے اے ،این آر سی اور ایں پی آر کے خلاف پورے ملک احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کو اکثر جگہ خواتین ہی لیڈ کر رہی ہیں اور ہر جگہ اس احتجاج کا نام شاہین باغ ہی رکھا گیا ہے غور طلب ہے سب سے پہلے اس تحریک کا آغاز دہلی کے شاہین باغ…
-

لوک سبھا میں اپوزشن پارٹیوں نے لگایا نعرہ ’گولی مارنا بند کرو دیش کو توڑنا بند کرو ‘
نئی دہلی: لوک سبھا میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے انتخابی ریلی میں دیئے گئے بیان کی شدید مخالفت کی ہے۔ دہلی میں ریٹھلا سے بی جے پی امیدوار کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے دوران ، انوراگ ٹھاکر نے ’دیش کے غداروں کو گولی ماروں سا* وں کو‘کے نعرے لگائے تھے۔ اس پر…
-

ریپ کیس معاملہ میں بی جے پی لیڈر چنمیانند کو ملی ضمانت
الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما سوامی چنمایانند کو جنسی استحصال کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔ وہ لاءکی طالباکے جنسی استحصال کے الزام میں جیل میں بند ہے۔ چنیمانند کے ٹرسٹ کے تحت چلنے والے کالج کے ایک قانون کے طالب علم نے اس…
-

ناکام بی جے پی سرکار نے ملک کو ’سی اے اے ،این آر سی ،این پی آر‘جیسے معاملات میں الجھایا:غلام نبی آزاد
راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد نے پیر کو یہ الزام لگایا کہ’ بی جے پی حکومت ‘، جو وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے ، عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ملک کو سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی جیسے معاملات میں الجھا رہی ہے۔ کانگریس کے سینئر…
-

گاندھی کا ستیہ گرہ ڈرامہ ‘اننت ہیگڑے کے اس بیان سے بی جے پی بیک فٹ پر,کہا -معافی مانگو
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے ایک بارپھر تنازعات میں ہیں۔ اس بار کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران اننت ہیگڑے کا بیان تنازعہ کی وجہ بن گیا۔ اننت ہیگڑے نے بابائے قوم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس آزادی جدوجہد…
-

اویسی نے اٹھائی پارلیمنٹ میں جامعہ کی آواز،’گولی مارنا بند کرو ‘کے نعرے لگے
نئی دہلی: پیر کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں مخالف جماعتوں نے حکومت پر شدید حملہ کیا ، اپوزیشن جماعتوں نے انوراگ ٹھاکر کے بیان کے بارے میں نعرے بازی کی۔ آل انڈیا مجلس اتحاد اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں کہا ، “ہم سب…
-

جامعہ نگر میں آدھی رات کو سلسلہ وار تین حملہ ۔ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں پولس اب تک ناکام
گذشتہ 72 گھنٹہ کے درمیان فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے ۔ 30جنوری کو رام بھگت گوپال نے جامعہ میں فائرنگ کی تھی ۔ یکم فروری کو کپل گجر نے شاہین باغ میں فائرنگ کی تھی اور دو فروری کی رات میں سلسلہ وار تین حملہ ہوا ۔علاوہ ازیں ہفتہ کو ہی دہلی کی جامع…
-

الیکشن کمیشن کی ٹیم پھر پہنچی شاہین باغ،صورتحال کالیا جائزہ
نئی دہلی :دہلی کے شاہین باغ میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کی تین رکنی ٹیم اتوار کے روز وہاں پہنچی۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم نے صورتحال کا جائزہ لیا۔ دہلی میں 8 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے۔ اس کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ شاہین باغ میں تقریبا 50…
-

شاہین باغ میں جاری احتجاج کے خلاف مظاہرہ،بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
نئی دہلی: دہلی کے شاہین باغ علاقے میں جاری دھرنے کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ شاہین باغ کے علاقے میں یہ مظاہرہ ہو رہا ہے۔ موقع کے پیش نظر ، پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد وہاں تعینات ہے۔ اس موقع پر ڈی سی پی چنمائے بسوال بھی موجود ہیں اور وہ لوگوں کو…