Author: Zafar Siddiqui
-

گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت کے لئے عدالت میں عرضی داخل
ڈسٹرکٹ کورٹ میں خواتین کی جانب سے داخل عرضی میں اس بات کی اجازت طلب کی گئی ہے کہ گیان واپی مسجد کے اندر مان شری نگر گوری، بھگوان گنیش، بگھوان ہنومان اوار دیگر کی پوجا ارچنا کی اجازت دی جائے۔ وارانسی: اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی…
-

آسام: طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرنے والے 14افراد کو پولس نے کیا گرفتار
گوہاٹی:(ایجنسیاں) جو طالبان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں ، ان پر پولیس کی نظر ہے۔ آسام میں 14 افراد کو سوشل میڈیا پر طالبان کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو پولیس نے بتایاہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کرنے والی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹوں کے لیے آسام…
-

افغانستان میں سیاسی صورتحال سے نپٹنے کے لیے پاکستان کی مدد درکا: امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…
-

طالبان قیادت سے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کی اہم ملاقات
کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کابل میں طالبان کے نگراں گورنر سے اہم ملاقات کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان میں کابل کے نگراں گورنر رحمان منصور سے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی اور افغانستان…
-

طالبان کی آفیشل ویب سائٹس بند
ایجنسی کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق جمعہ کو طالبان کی پشتو ، اردو ، عربی ، انگریزی اور داری زبانوں کی آفیشیل ویب سائٹ انٹرنیٹ سے غائب ہوگئی ہے۔ تاہم اس کی وجہ ابھی واضح نہیں ہو پائی ہے۔ بوسٹن :طالبان کے ذریعہ افغان اور دنیا کے لوگوں کو اپنے اور اپنی…
-

ممبئی میں بی جے پی کی ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف 17 ایف آئی آر درج
ممبئی پولیس نے بی جے پی کی ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر 17 مزید ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اب تک ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف مجموعی طور پر 36 ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔
-

منور رانا پر اشتعال انگیز بیان کے الزام میں ایف آئی آر درج
حضرت گنج تھانہ میں دی گئی تحریری شکایت میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منور نے طالبان کا موازنہ والمیکی سے کر کے ملک کے کروڑوں دلتوں کو تکلیف پہنچائی، ان کی بے عزتی کی، اور ہندو عقیدت کو چوٹ پہنچائی ہے۔ مشہور و معروف شاعر منور رانا کے ذریعہ طالبان کی حمایت میں بیان…
-

احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کا اعلان
احمد مسعود نے مغربی قوتوں سے طالبان کیخلاف مدد کی درخواست بھی کی واشنگٹن: 80 کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف بھرپور جنگ کرنے والے مقتول رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے پنج شیر وادی میں اپنے گڑھ سے طالبان کے خلاف لڑنے کا عہد کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سویت یونین سے…
-

فیس بک اور وہاٹس ایپ کے بعد اب یوٹیوب نے طالبان سے منسوب اکاؤنٹس پر لگائی پابندی
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یوٹیوب نے کہا ہے کہ کمپنی نے طویل عرصے سے اپنی سائٹ پر طالبان سے منسوب اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی ہے۔ خیال رہے کہ 20 سال بعد اقتدار میں طالبان کی واپسی نے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق سے متعلق…
-

شہدائے کربلا ؓ کی بے مثال قربانی اور جاں نثاری کا عظیم مظہر
عظمت اللہ ابو سعید لیڈر ایم آئی ایم ، بہار جو اﷲ تعالیٰ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، انہیں عام اصطلاح میں ’’شہید‘‘ کہا جاتا ہے ۔ شہادت ’’حق‘‘ کی خاطر اﷲ کی راہ میں جان قربان کرنے کو کہتے ہیں اور لغوی اعتبار سے یہ گواہی و شہادت کے…