Author: Zafar Siddiqui
-

’طلاق بدعت‘ کو جرم بنانا غیر آئینی عمل، سپریم کورٹ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بل کو چیلنج کیا!
نئی دہلی: طلاق ثلاثہ بل میں مقررہ سزا کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل کی ہے۔ اس عرضداشت کے ذریعے سپریم کورٹ میں مقررہ سزا کو چیلنج کیا گیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ طلاق بدعت کو جرم بنانا غیر آئینی ہے۔…
-

آسام: دو سے زیادہ بچے والوں کو نہیں ملے گی سرکاری نوکری !
سربانند سونووال حکومت کا فیصلہ حکومت کے موجودہ ملازمین پر نافذ نہیں ہوگا۔ 2021 کے بعد ریاست میں نوکری کے لیے نئے سرے سے درخواست دینے والے لوگ اس اصول کے دائرے میں آئیں گے۔ نئی دہلی: آسام میں 2017 میں آبادی اور وومین امپاورمنٹ پالیسی پاس ہونے کے دو سال بعد سربانند سونووال سرکار…
-

جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کو دفعہ 370 پر خاموش رہنا ہوگا: مرکزی حکومت
نئی دہلی: (ایم این این) جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے ہند نواز سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سمیت کئی رہنماؤں کو حراست میں رکھا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے ایک بانڈ سامنے آیا ہے جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں…
-

بہار : ایک اور شخص ہجوم کے ہتھے چڑھا ، بھیڑ کے تشدد سے افشار انصاری کی موت!
بھاگلپور: بھاگلپور میں افشار انصاری نامی دہاڑی مزدور کے قتل سے سراسیمگی کا عالم ہے۔ 36 سالہ اس نوجوان کی بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر ہلاک کیے جانے کی خبر پھیلتے ہی ماحول میں کشیدگی پھیل گئی اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ افشار کی موب لنچنگ بچہ چوری کے شبہ میں ہوئی۔…
-

مسلمانوں کو لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کی میڈیکل تعلیم پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت: پروفیسر نجمہ اختر
نئی دہلی: مسلم لڑکیوں کی طبی تعلیم پر زور دیتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ مسلمانوں کو لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کی میڈیکل تعلیم پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے یہ بات آج یہاں ایسوسی ایشن آف مسلم ڈاکٹر س کے پروگرام میں…
-

بنگلا دیش میں گستاخانہ مواد پر ہنگامے پھوٹ پڑے ، 4 افراد جاں بحق !
ڈھاکہ: بنگلادیش میں گستاخانہ مواد پر مبنی ایک فیس بک پوسٹ کیخلاف احتجاج کے دوران پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں ایک غیرمسلم نے فیس بک پر نہایت ہی گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جس…
-

پولس مجھے زبردستی اٹھا کر لے گئی، اگر انصاف نہیں ملا تلوار اٹھا لوں گی: کسم تیواری
لکھنو: (ایم این این) وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد ہندو مذہبی رہنما کملیش تیواری کا کنبہ مطمئن نظر نہیں آ رہا ہے۔ کملیش تیواری کی والدہ نے کھلے عام کہا کہ ‘ملاقات کے دوران وزیراعلی کی جانب سے ایسے اشارے نہیں ملے ہیں جس کی امید تھی۔’کسم تیواری نے کہا کہ ‘اگر ان کے بیٹے…
-

سخت انتظامات کے درمیان مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج سات بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، اس کے علاوہ ملک کی 17 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیرانتظام علاقہ کی اسمبلی اور دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے رائے دہندگان سے بڑی…
-

آسام اور دیگر ریاستوں کی طرح کشمیر ی عوام کو بھی اپنے کلچر اور تہذیبی تشخص کی حفاظت کا حق حاصل ہے آر ٹیکل 370 کا خاتمہ غیر آئینی عمل
آل انڈیا ملی کونسل کی مجلس عمومی کا سہ روزہ اجلاس اختتام پذیر، ملک و ملت کے اہم مسائل پر 10 نکاتی قرار داد منظور وجے واڑا: (پریس ریلیز) آئین ہند اور دستور کے مطابق آسام ،شمال مشرق اور ملک کی دیگر ریاستوں کو جس طرح اپنے کلچر اور تہذیب کی حفاظت کا حق حاصل…
-

ملک کی 30 سے زائد تنظیموں، دانشوروں، سماجی کارکنان اور فنکاروں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: (ایم این این) ملک کی 30 سے زائد تنظیموں، دانشوروں، سماجی کارکنوں اور فنکاروں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کی رضامندی کے بغیر ان کےمستقبل کو لے کر کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا…