Category: مضامین و مقالات
-

بیٹی ثناء ! توبہ مبارک ہو
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس ۶ فیم ثناء خان کا فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لیے اطمینان اور خوشی کا باعث ہوا ہے ۔ عزّت ، شہرت ، دولت اور انڈسٹری کی چکاچوند آدمی کو کچھ سوچنے کا موقع ہی…
-

سیاسی منظرنامہ اور مسلمان: واضح حکمت عملی کی ضرورت
محمد شارب ضیاء رحمانی عصری سیاست،خودغرضی اور مفاد پرستی کا نام ہے۔ بے اصولی، سیاست کا ہنر ہے ۔ اصول کے ساتھ سیاست نہیں ہوسکتی۔ جو جتنا بڑا خودغرض اور مفاد پرست ہوگا، اتنا ماہر سیاست داں سمجھا جائے گا۔ دن گئے کہ لوگ سیاسی نظریات کی بنیاد پر کسی پارٹی سے وابستہ ہوتے تھے،…
-

طنز و دشنام کو کہتے ہو، لطیفہ سمجھیں
عبد اللہ ممتاز ہنسی مذاق اور تفریح طبع انسانی فطرت ہے، اس سے طبیعت میں ایک قسم کی بشاشت اور خوشی محسوس ہوتی ہے، اس لیے شریعت اسلامیہ نے نہ صرف اس کو جائز قرار دیا ہے؛ بل کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب نے عملی طور پر مختلف…
-

مہاگٹھبندھن اور مسلمان
ذبیح اللہ آر بی آر یہ بات حقیقت ہے کہ آزادی کے بعد سے اب تک سبھی نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور ٹھگنے کا کام کیا ہے اس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کے اندر سیاسی شعور کا فقدان اور سیکولر جماعتوں کی غلامی ہے خواہ وہ لوک سبھا الیکشن ہو…
-

بہار اسمبلی انتخاب: بایاں محاذ پارٹیوں نے نوجوان طلبا لیڈروں پر لگایا داؤ، مہاگٹھ بندھن کے امکانات روشن
اس مرتبہ بہار اسمبلی انتخاب میں بایاں محاذ پارٹیوں نے کئی نوجوان طلبا لیڈروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کی عمر 30 کی دہائی میں ہے۔ ان میں ایک جے این یو کے طلبا لیڈر بھی شامل ہیں۔ ایشلن میتھو بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ بایاں محاذ نے کئی…
-

بہار الیکشن اور سیاسی جوڑ توڑ
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ملک کو جہاں بہار اقتدار بدلنے کی راہ دکھاتا آیا ہے، وہیں وہ کاسٹ پالیٹکس کی تجربہ گاہ بھی رہا ہے ۔ سیاسی کے ساتھ ذات، برادری کی تحریکوں کے لئے بھی جانا جاتا ہے ۔ سیاسی، سماجی منتھن نے وہاں کی ذاتوں میں اپنی حصہ داری کا شعور پیدا کیا…
-

متُھرا کی عدالت کا فیصلہ اور آئین
صارم نوید، سینیر وکیل (ہندی) ترجمہ: عبداللہ ممتاز “آئین اور آئینی سوچ صرف کاغذ پر لکھے الفاظ نہیں ہیں. اسی سوچ کے ساتھ ہمیں جینا ہے اور اسی سوچ کو آگے بڑھانا ہے ، ٹھیک ویسے ہی جیسا متھرا کی عدالت نے بدھ کو اپنے فیصلہ میں کیا”۔ 30 ستمبر بروز بدھ کو متھرا کی…
-

قیادت ، میڈیا اور مسلمان
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی اس وقت قیادت کو مثبت خطوط پر سر گرم عمل ہونے ، میڈیا اور ذرائع ابلاغ کو صحافت کے دائرے سے باہر نکلنے اور مسلمانوں کو اپنے قائدکے حکم پر آنکھ بند کرکے سمعنا و اطعنا کہنے کی ضرورت ہے ، اللہ کا کرم ہے کہ اس نے امارت شرعیہ…
-

2020 کا انتخاب: بہار کو بدلنے کا ایک اور موقعہ
محمدشکیب عالم ٭ ریسرچ اسکالر، شعبہ علم سیاست انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ کسی بھی ملک یا صوبہ کی ترقی میں جہاں ایک اچھے حکمران کی ضرورت ہوتی ہے، وہیں ایک فعال اور سمجھدار عوام کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ دونوں کے ایک اچھے تال میل اور مثبت…
-

ہاتھرس سانحہ: مدد مانگتی ہے یہ حوا کی بیٹی!
سہیل انجم اس وقت ہاتھرس کے گینگ ریپ کا واقعہ، متاثرہ کی موت اور اس معاملے میں ریاستی حکومت اور پولیس انتظامیہ کی سنگ دلی ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں موضوع بحث ہیں۔ ان واقعات نے پورے ملک کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور عوام ملک کے کونے کونے میں…