Category: مضامین و مقالات

  • فلسطین کی آزادی کے لیے صحافیوں کا ‘استنبول’ مارچ

    فلسطین کی آزادی کے لیے صحافیوں کا ‘استنبول’ مارچ

    دنیا کے 65 ممالک کے 750 صحافیوں، دانشوروں، مصنفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کی شرکت اشرف علی بستوی دنیا کے سامنے فلسطینی عوام کی دشوارایاں ایک عرصے سے عیاں ہیں کہ کس طرح مرحلے وار فلسطینیوں پر ان کی اپنی زمین تنگ کر دی گئی اور غاصب اسرائیل پا وں پسارتا رہا اور…

  • نفسیاتی جنگ سے نبرد آزما ہونے کی تدبیر ڈهونڈیں

    نفسیاتی جنگ سے نبرد آزما ہونے کی تدبیر ڈهونڈیں

    مسعود جاوید  Ignorance of learned men پڑهے لکھے لوگوں کی جہالت: پڑهے لکھے لوگوں کے بارے میں عام لوگوں کی رائے یہی ہوتی ہے کہ وہ طبقہ سوجھ بوجھ والا ہوتا ہے زمانے کے نشیب و فراز اور اپنے ارد گرد کے حقیقی احوال  اس کی واقفیت اوروں کی بہ نسبت بہتر ہوتی ہے. اور…

  • علم وتحقیق کا کوہِ گراں: مولانا سید مناظر احسن گیلانی

    علم وتحقیق کا کوہِ گراں: مولانا سید مناظر احسن گیلانی

     شاہ اجمل فاروق ندوی مولانا سید مناظر احسن گیلانی (۲۹۸۱-۶۵۹۱) بیسویں صدی کی اُن نابغۂ روزگار ہستیوں میں تھے، جنھیں اللہ تعالیٰ قوموں کی ذہنی ساخت تبدیل کرنے کے لیے پیدا فرماتا ہے۔ وہ عجیب وغریب ذہن لے کر پیدا ہوئے تھے۔ ایسا ذہن جو قدیمِ صالح اور جدیدِ نافع کا حسین سنگم ہو۔ جس…

  • گوا میں کمل کا پھول کشمیر میں خونی ترشول

    گوا میں کمل کا پھول کشمیر میں خونی ترشول

      ڈاکٹر سلیم خان  جموں کشمیر اور گوا کا شمار ملک کے چھوٹے صوبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی معیشت میں سیاحت کی صنعت کا اہم کردار ہے۔جموں کشمیر میں مجموعی طور پر مسلمان اکثریت میں یعنی ۶۸ فیصد ہیں جبکہ وادی میں ان کی آبادی کا تناسب ۴ء۹۶ فیصد ہے۔ گوا میں عیسائیوں کی…

  • حالیہ الیکشن سے قبل بی جے پی کی رام بھگتی اور ملک کی موجودہ صورتحال

    حالیہ الیکشن سے قبل بی جے پی کی رام بھگتی اور ملک کی موجودہ صورتحال

    پورے ملک میں رام مندر کا معامہ موضوع بحث بنا ہوا ہے، مدھیہ پردیش میں الیکشن سے ٹھیک دو روز قبل رام مندر کی تعمیر کا دباؤ بنانے کے لیے وشو ہندو پریشد والے دھرم سبھا کررہے ہیں جس کو بی جے پی کا بھر پور تعاون حاصل ہے۔  معاذ مدثر قاسمی دوہزار انیس سے…

  • کیا مسجدوں کو اصلاحی و فلاحی کاموں کے لئے استعمال کیا جائے؟

    کیا مسجدوں کو اصلاحی و فلاحی کاموں کے لئے استعمال کیا جائے؟

    تنویر احمد حیدرآباد کی ایک مسجد کی ان دنوں بہت تعریف ہو رہی ہے۔ نام ہے مسجد اسحاق۔ تعریف کی وجہ مسجد میں ہیلتھ سنٹر کا کھولا جانا ہے جہاں بلا تفریق مذہب و ملت سبھی کا علاج کیا جا رہا ہے۔ 9 سلم ایریا کے بیچوں بیچ کھولے گئے اس ہیلتھ سنٹر سے وہاں…

  • شمالی ہند میں مسلمانوں کی سیاست 

    شمالی ہند میں مسلمانوں کی سیاست 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  آزادی کے ستر سال بعد بھی ملک کے عوام میں سیاسی سمجھ پیدا نہیں ہو پائی ہے ۔ وہ نہیں جانتے کہ عوام کے ذریعہ، عوام کے لئے منتخب کی گئی عوام کی حکومت کے کیا معنی ہیں ۔ عوام الیکشن میں ووٹ دے کر کسی کو اپنا نمائندہ منتخب تو…

  • اُٹھ اُٹھ کے دیکھتی رہی گردِ سفر تجھے

    اُٹھ اُٹھ کے دیکھتی رہی گردِ سفر تجھے

    خورشید عالم داؤد قاسمی شجاعت و بہادری ایسی قابل ستائش اور لائق تعریف صفت ہے کہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اس صفت سے متصف ہو۔ یہ صفت ایک آدمی کے جسمانی طور پر قوی وطاقتور ہونے پر منحصر نہیں ہے؛ بل کہ یہ صفت قلب وجگر کی مضبوطی پر موقوف ہے۔ نبی اکرم…

  • علامہ اقبال اور عشق رسول  ( اردو اشعار کی روشنی میں)

    علامہ اقبال اور عشق رسول ( اردو اشعار کی روشنی میں)

    ابرار احمد اجراوی علامہ اقبال صرف شاعر نہیں تھے، عظیم المرتبت مفکر اور بلند پایہ فلسفی بھی تھے۔ شاعر بھی ایسے نہیں، جن کے ہاں رومان پروری اور نام نہاد عشق وعاشقی کا عنصر اس درجہ غالب ہو کہ ا ن کا ذہن زمینی حقائق اور سنگلاخ سچائیوں سے منھ موڑ لے ، انھوں نے…

  • سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی: اندیشے اور امکانات

    سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی: اندیشے اور امکانات

    عبید الکبیر  انگریزوں کے بھارت سے انخلاء کے بعد جن اسباب و عوامل یا اقدار کو ہم آزاد ہندستان کی مشترکہ اساس میں شمار کر سکتے ہیں ان میں سب سے اہم اور مظبوط ملک کا دستور ہے۔ ایک مہذب سماج اور بر سر ارتقا ملک وقوم کے لیے دستور کی بالادستی کا تصور بہت…