Category: رمضان کریم
-

تشار مہتا کی تقرری پر اعتراض کیوں؟
ایم ودود ساجد دہلی کو چونکہ ’مکمل ریاست‘ کا درجہ حاصل نہیں ہے اس لئے حکومت کے اختیارات دہلی کے وزیر اعلی اور دہلی کے لیفٹننٹ گورنر کے درمیان منقسم چلے آرہے ہیں ۔۔۔ ایسا ہی ایک اختیار عدالتوں میں سرکاری مقدمات میں پیروی کیلئے دہلی کے سرکاری وکیلوں کی تقرری کا ہے ۔۔۔ 2014…
-

فارغینِ مدارس تجارت کے ذریعہ معاش پیدا کریں!
نقی احمد ندوی ریاض ، سعودی عرب تجارت یوں تو امت مسلمہ دنیا کے ہر شعبے میں پچھڑی ہوئی ہے مگر تجارت کے میدان میں امت مسلمہ کی پسماندگی ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ دنیا کے ارب پتیوں کی لسٹ پر طائرانہ نظر ڈالنے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ تجارت کے میدان میں…
-

چین – بھارت تنازعہ : چینی ناراضگی کی چار وجوہات
افتخار گیلانی لداخ کے لہیہ قصبہ کے مکین بزرگ نوانگ زیرنگ ایک چلتی پھرتی انسائیکلوپیڈیا تھے ۔ دس سال قبل جب لہیہ میں ان سے ملاقات ہوئی، تو وہ اپنی عمر نوے سال بتارہے تھے۔ چند برس قبل ان کا انتقال ہوا۔ اس پیرانہ سالی میں وہ 1962ء کی بھارت،چین جنگ کے قصے کچھ ایسے…
-

كون ہیں عظيم پريم جى ؟
شہباز دانش عظيم ہاشم پريم جى (پيدائش 24 جولائى 1945) يہ اسم با مسمى شخص ہندوستان ميں سب سے زياده رفاہى و فلاحى كاموں ميں حصہ لينے والا ايک نہايت ہى فراخ دل مخير انسان ہے اور دنيا كے انسان دوست مخير افراد كی صف اول میں شامل ہے۔ تجارتی سفر : 1966 میں سٹيفورڈ…
-

سوریا کی بربادی کے لئے حکومت ذمہ دار
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 2011 سے شروع ہوئی ملک شام (عربی میں سوریہ یا سوریا، انگریزی میں Syria) کی جنگ میں اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ افراد قتل کردئے گئے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد زخمی یا گمشدہ ہیں۔ صرف دو کروڑ آبادی والے اس ملک کی اکثریت بے گھر ہے، یعنی ملک کی…
-

دہلی فساد: متاثرین ہی مجرم ٹھہرے
ایم ودود ساجد اِس سال فروری میں برپا ہونے والا دہلی کامسلم کش فسادتاریخ کا وہ بدترین فساد بن گیا ہے جس کے بعد پولیس کارروائی بھی فساد میں لٹنے پٹنے والوں کے خلاف ہی کر رہی ہے۔۔۔انگریزی جریدے آؤٹ لک میں شاستری رام چندرن لکھتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ دہلی پولیس اور…
-

زنجیر کی شکست (مولانا محمد رفیق قاسمی کی وفات)
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی تحریکی و دینی حلقوں میں یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا محمد رفیق قاسمی کا آج صبح تقریباً 8 بجے اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا _ وہ 76 برس کے تھے _ گزشتہ…
-

جمعیۃ علماء ، ٹیلی ویژن چینلس اور سپریم کورٹ
شاہین نظر جمعیۃ علماء کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ٹیلی ویژن چینلوں کے ذریعہ فرضی خبروں کی نشر و اشاعت کے معاملے میں حکومت ہند اور پریس کونسل اوف انڈیا کو نوٹس جاری کر دیا ہے. یہ نوٹس اس پٹیشن کے جواب…
-

اقلیتوں پر مظالم کیلئے سوپر پاور کون؟
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں دردناک موت کے خلاف تشدد میں کمی آئی مگر احتجاج امریکہ کے حدود سے نکل کر دنیا کے کئی ممالک تک پھیل گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر اس تشدد کو بھڑکانے کا الزام عائد کیا اور خود وائٹ…
-

دینی مدارس – اور آن لائن نظامِ تعلیم
مفتی عبدالرزاق بنگلوری دینی مدارس درحقیقت اسلام کےقلعے، ہدایت کے سر چشمے، دین کی پناہ گاہیں، اور اشاعت دین کا بہت بڑا ذریعہ ہیں، انہیں دینی مدارس نے ہر دور میں تمام تر مصائب و مشکلات، پابندیوں اور مخالفتوں کے باوجود کسی نہ کسی صورت اور شکل میں اپنا وجود اور مقام برقرار رکھتے ہوئے…