Category: رمضان کریم

  • ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: امارت شرعیہ کی بنیادی دینی تعلیمی تحریک

    ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: امارت شرعیہ کی بنیادی دینی تعلیمی تحریک

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) اسلام میں تعلیم کا حصول مردو عورت کے لیے فرض قرار دیا گیاہے ، اس معاملہ میں جنس کے اعتبار سے ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں کی گئی، اسلام نے علم کو اللّٰہ کی معرفت اور ترقی درجات کا سبب بتایا…

  • عالمگیریت میں بنیادی اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت

    عالمگیریت میں بنیادی اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت

    ڈاکٹر آمنہ مرزا لالچ اور طاقت نے عالمی سطح پر آزادی، مساوات اور انصاف پر جس طرح اپنا اثر مرتب کیا ہے، اسے لے کر دنیا بھر میں عالمگیریت میں بنیادی ردو بدل کی مانگ زور پکڑنے لگی ہے۔ پوری معیشت اور معاشرہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ آٹومیٹک ڈرائیور لیس گاڑیاں، ڈرون سے نگرانی…

  • کون ہے شرجیل امام؟

    کون ہے شرجیل امام؟

    خرّم ملک ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی آئی ٹی ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی، آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی…

  • 26؍جنوری یوم جمہوریہ

    26؍جنوری یوم جمہوریہ

    تنو یر عالم دربھنگوی ہندوستان کی تاریخ میں 26 جنوری 1950 کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے، جس کا پس منظر یہ ہے،کہ جب ہندوستان کی مقدس سرزمین پر انگریزوں کا ناپاک سایہ پڑا اور وہ اپنی شاطرانہ چالوں سے یہاں کا مالک بن بیٹھا اور شیران ہند پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے…

  • کیا یہی جمہوریت ہے …؟

    کیا یہی جمہوریت ہے …؟

    عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستوی ترجمان:تنظیم ابنائے ثاقب ورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام! انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک…

  • جمہوریہ ہند کا آئین اور موجودہ حکومت

    جمہوریہ ہند کا آئین اور موجودہ حکومت

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ملک کی آزادی کے لیے مسلمانوں نے کندھے سے کندھا ملاکر اپنے ہم وطنوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا ہے ہندوستان میں مختلف رنگ کے، مختلف زبان بولنے والے اور مختلف مذاہب کی اتباع کرنے والے لوگ لمبے عرصہ سے رہتے چلے آرہے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے حضرت…

  • یوم جمہوریہ: یہ وہ سحر تو نہیں

    یوم جمہوریہ: یہ وہ سحر تو نہیں

    شمیم اکرم رحمانی 15/اگست 1947 کو گرچہ وطن عزیز میں آزادی کا سورج طلوع ہو چکا تھا لیکن ہزاروں آرزوؤں کے بعد طلوع ہونے والا یہ سورج وطن اور اہل وطن کے لئے باضابطہ نفع بخش نہیں تھا، اس لئے کہ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 ہی ملک میں نافذ تھا، یہاں تک کہ 26…

  • یوم جمہوریہ : جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد

    یوم جمہوریہ : جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد

    مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) ۲۶؍ جنوری آگیا ، ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ،البتہ کوڈ 19 کی وجہ سے اسے امسال محدود کیا گیا ہے، اس کے باوجود انڈیا گیٹ کے سامنے ہندوستان کی تہذیبی و ثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں…

  • حکومت ان تیکھے سوالوں سے کب تک بھاگے گی؟

    حکومت ان تیکھے سوالوں سے کب تک بھاگے گی؟

     سہیل انجم پارلیمنٹ میں بڑے ایشوز کے علاوہ بھی کئی ایشوز ہیں جن میں معیشت کی ابتر صورت حال، بے روزگاری اور دیگر کئی امور ہیں جو اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جائیں گے اور حکومت کو ان کے سوالوں کے جواب دینے ہوں گے۔ حکومت آخر عوامی نمائندوں کے سوالات سے کب تک بھاگ…

  • میجر جنرل شاہ نواز خاں، جنہوں نے لال قلعہ پر پہلا ترنگا لہرایا

    میجر جنرل شاہ نواز خاں، جنہوں نے لال قلعہ پر پہلا ترنگا لہرایا

    شاہ نواز خاں ایک عظیم وطن پرست، مخلص سپاہی اور نیتاجی سبھاش چندر بوس کے بے حد قریبی ساتھی تھے، خاں صاحب ایک فوجی ہونے کے ساتھ ساتھ جذبہ خدمت خلق سے سرشار، غریب پرور اور نباض وقت سیاست داں بھی تھے شاہد صدیقی علیگ تاریخ جنوں یہ ہے کہ ہر دورِ خرد میں اک…