Category: Breaking News
-
پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے کے الزام میں اتر پردیش بی جے پی نے 87 لیڈروں کو 6 سال کے لئے معطل کیا
-
تین طلاق اور حلالہ پر ہوگی سماعت :سپریم کورٹ
-
بھرشٹا چار نیتاوں کو بھی پھانسی دی جائے ۔کیجریوال پر کرپشن کا الزام لگنے کے بعد انا ہزار ے کا بیان
-
ایم سی ڈی انتخابات میں جے ڈی یو کے کل 94 امیدواروں کی ضمانت ہوئی ضبط
-
ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی کے پانچ امیدواروں کی ضمانت ہوئی ضبط
-
دہلی ایم سی ڈی انتخابات میں سبھی 270 سیٹوں کے رجحانات منظر عام پر ۔بی جے پی 175 پر آگے۔ عام آدمی پارٹی 48 پر
-
ایم سی ڈی انتخابات کے نتائج کا قومی اور صوبائی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔امیدواروں کی ذاتی محنت جیت کا سبب ہوتی ہے: ماہرین کا تجزیہ
-
ای وی ایم میں ہورہی ہے بہت بڑی گربڑی ۔عوام کو اندازہ نہیں ۔آشو توش
-
یہ ای وی ایم لہر ہے مودی لہر نہیں ۔ملک کی جمہوریت خطرے میں ہے ۔گوپال رائے
-
دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری۔بی جے پی کو ملے 42 فیصد ووٹ