Category: Breaking News
-
ای وی ایم پر سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس، کئی سیاسی جماعتوں کی شکایت کے بعد اٹھایا گیا یہ قدم
-
اجمیر درگاہ بم بلاسٹ کے مجرم بھاویش پٹیل اور دیویندر گپتا کو عمر قید
-
میرٹھ : حاجی یعقوب قریشی اور شاہد اخلاق کی گوشت فیکٹریوں پر پولیس کا چھاپہ ساتھ میں جانور اور آلودگی محکمہ کے افسران بھی فیکٹری میں موجود سیل ہوگی فیکٹری
-
بریکنگ نیوز …… لکھنؤ : آج رات تک ہو سکتا ہے وزارتوں کا اعلان ، وزیر اعظم مودی کے ساتھ سی ایم یوگی کی ملاقات کے بعد وزارتوں کی تقسیم پر رضامندی امت شاہ سے بھی یوگی کی ہوئی ملاقات
بریکنگ نیوز …… لکھنؤ : آج رات تک ہو سکتا ہے وزارتوں کا اعلان ، وزیر اعظم مودی کے ساتھ سی ایم یوگی کی ملاقات کے بعد وزارتوں کی تقسیم پر رضامندی امت شاہ سے بھی یوگی کی ہوئی ملاقات
-
اردو کسی دھرم کی نہیں بلکہ پورے ملک کی زبان ہے :پرکاش جاویڈکر مرکزی وزیر
-
یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش کے نئے وزیر اعلٰی نامزد
-
اکھلیش یادو نے مایا وتی کے بیان کی حمایت کی ۔ای وی ایم مشینوں کے جانچ کا مطالبہ
-
منی پور میں بی جے پی کے لئے حکومت سازی ہوسکتی ہے مشکل
-
جے این کے ایک طالب علم نے کی خود کشی ۔تفتیش جاری
-
کانگریس نے منوہر پاریکر کی تقرری کو سپریم کورٹ میں کیا چیلنج ۔کل ہوگی سنوائی