Category: علاقائی خبریں
-

سرزمین برار میں انجمن فلاح انسانیت کی آفس کاافتتاح
سیتامڑھی : (ملت ٹائمز – معراج عالم) ضلع سیتامڑھی کے کثیر آبادی والے گاؤں “برار” کے باہمت نوجوانوں نے مجبور و لاچار اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے انجمن فلاح انسانیت کی آفس کا انعقاد کیا، واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ سے برار کے چند جواں عزم اور فکرمند نوجوان مختلف…
-

زیرو مائل دربھنگہ روڈ پر فیملی کیئر اسپتال کا ڈاکٹر ارشد علی کے ہاتھوں شاندار افتتاح دربھنگہ، مدھوبنی کے عوام میں خوشی کی لہر
دربھنگہ: دھے پورہ کالج گیٹ اونسی زیرو مائل دربھنگہ روڈ مدھوبنی میں فیملی کیئر اسپتال کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق 10؍جنوری کو مولانا محمد حارث صاحب (ڈائریکٹر المدنی اسکول جھنجھنوں) کی دعاؤں اور ڈاکٹر ارشد علی ( ایم بی بی ایس،ایم ڈی) کے ہاتھوں فیتہ کاٹ کر افتتاح عمل میں آیا۔اس…
-

مشہور تاجر نوشاد لاری والے کے والدین کیلئے ایصال ثواب کا اہتمام
نئی دہلی (پریس ریلیز) مشہور تاجرجناب نوشاد لاری والے کی والدہ مرحومہ لین النساءاور والد مرحوم ارشاد لاری کیلئے آج ایک ایصال ثواب کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ان کیلئے دعاءکا اہتمام کیاگیا ۔اس موقع پر کہاگیاکہ مرحوم لین النساءبہت نیک ، صوم وصلاة کی پابندی اور عبادت گزار تھیں ۔ انہوں نے…
-

مدرسہ تحفیظ القرآن عبداللہ گنج لہریا سرائے میں تکمیل حفظ قرآن کریم کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد
دربھنگہ: 10 دسمبر بروز جمعرات، مدرسہ تحفیظ القرآن ” عبداللہ گنج لہریا سرائے ضلع دربھنگہ میں” تکمیل حفظ قرآن کی مناسبت سے دعائیہ مجلس کی تقریب عمل میں آئی ، جس میں درج ذیل علماء موجود تھے : قاضی ارشد علی رحمانی صاحب (قاضی شریعت دارالقضاء دربھنگہ) مولانا افضل امام صاحب فاروقی ندوی (استاذ مددرسہ…
-

جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک ایک تحریک ہے: مولانا ارشد میر (گجرات)
مدھوبنی : دین اسلام کے تحفظ اور نشر واشاعت کی ذمہ داری امت محمدیہ پر مشترکہ طور پر ھے، لیکن علماء وصلحاء اور قائدین پر یہ فریضہ کچھ زیادہ ہی مضبوطی کے ساتھ عائد ہے ، الحمدللہ روز اول سے ہی علماء کرام نےاس کام کواپنی زندگی کامشن بنایا ، اس کے تئیں ہمیشہ فکرمند…
-

نوجوان صحافی محمد اکرام الحق رشتہ ازدواج سے منسلک۔ دوستوں نے پیش کی مبارکباد
سیتامڑھی (معراج عالم) سیتامڑھی کے نوجوان صحافی اور روزنامہ انقلاب کے نمائندہ محمد اکرام الحق قاسمی 23 نومبر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ نکاح انتہائی سادگی اور سنت کے مطابق ہوا۔ 24 نومبر کو دعوت ولیمہ میں یوتھ کانگریس ضلع صدر محمد شمس شاہنواز. کانگریس لیڈر محمد صادق آرزو. ماہر تعلیم راشد فہمی.…
-

اساتذہ مدارس کی خبر گیری قومی فریضہ اور وقت کا تقاضا عمران حسین وزیر دہلی سرکار نے ائمہ و علماء کے مسائل حل کرنے کے لئے جلد ہی وقف بورڈ کے ساتھ میٹنگ کرنے کا کیا وعدہ
نئی دہلی: دینی اداروں کے اساتذہ و مدرسین کرونا وائرس و لاک ڈاؤن کے چلتے سخت حالات کے شکار ہوگئے ہیں پڑھاتے پڑھاتے ایک عرصہ ہوا اب یہ مشکل ترین پہلو ہے کہ ذریعہ معاش کی کیا شکل ہو مدرسے ادارے تعلیمی سلسلے سب موقوف ہیں تو کیا چہل پہل آمد و رفت اور ذرائع…
-

’شہدائے کربلا کی قربانی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ‘ آزاد مارکیٹ کے نواب گنج میں منعقد پروگرام سے رئیس خان پٹھان کااظہارخیال
نئی دہلی،(نامہ نگار): سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی یوم عاشورہ کی مناسبت سے نواب گنج آزاد مارکیٹ میں عبد المتین (مرحوم) کی رہائشگاہ پر ایک محفل منعقد کی گئی ، جس میں مہمان خصوصی کے طورپر مرکزی وقف کو نسل کے سرگرم رُکن رئیس خان پٹھان نے شر کت کی ۔ قبل ازیں تقریب…
-

سسرال والوں کے شدید دباؤ سے تنگ آکر نئی نویلی دلہن نے کرلی خودکشی، ملزم شوہر، ساس اور سسر فرار
دربھنگہ: (مرسلین غازی) سمری تھانہ حلقہ کے سڈواڑا پنچایت برہولیا گاؤں میں سسرال والوں کی دباؤ سے تنگ آکر نئی نویلی دلہن نے خودکشی کر لی ہے، حادثہ سنیچر کی رات کی ہے۔ حادثہ کے بعد سے سسرال والے فرار بتائے جارہے ہیں، پولیس سبھی ملزم کی تلاش میں چھاپے ماری کر رہی ہے، خاتون…
-

قوم کے نمائندوں کے خاموش رہنے کے بعد ایک بار پھر نوجوانوں نے خود ہی اٹھائی ذمہ داری
دربھنگہ : جالےبلاک کےقاضی بہیڑا گاؤں میں گاؤں کے انتہائی متحرک فعال سماجی کارکن محمد شکیل الرحمن (مونو) کےذریعے ایک اور لائق داد و تحسین کام , کل 14/05/2020 کو اُنکےدروازے سے شروع ہوا۔ مطیع الرحمن ویلفییرفاؤنڈیشن کی طرف سےقاضی بہیرا پنچایت میں صفائ ابھیان چلایا گیاجس میں Covid_19 سےبچاو کےلئے #sodium hypocholorite کا چھڑکاؤ…