Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب کی فلمی صنعت: چکا چوند اور سنسر شپ کے بیچ
سعودی معاشرے میں سنیما گھروں کو دوبارہ کھولنے کا عمل ثقافتی انقلاب معلوم ہوتا ہے تاہم اس کا اصل مقصد سعودی عرب کے روڈ میپ ‘وژن 2030 ‘کو کامیاب بنانا ہے اوراس سے ملازمتوں کے نئےمواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2016 ء میں ‘وژن 2030…
-

اردن: آکسیجن نہ ملنے پر 7 مریضوں کی وفات، شاہ عبداللہ کا اسپتال کا دورہ، وزیرِصحت مستعفی
اردن کے وزیرصحت نذیر عبیدات ایک سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی معطلی کے نتیجے میں سات مریضوں کی وفات پراپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اردن کے دارالحکومت عمان کے نزدیک واقع قصبے السلط میں السلط جنرل اسپتال میں آکسیجن کا نظام ایک گھنٹے تک معطل رہا تھا اور آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ…
-

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے حکومت کی جانب سے 31 مارچ کو تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی [GACA] کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق کرونا وائرس کے باعث بین…
-

سعودی عرب میں وزیر حج اور شہری ہوابازی کے سربراہ سمیت اہم عہدیدار تبدیل: شاہی فرمان
دبئی:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے عصام بن سعد بن سعید کو نیا وزیر حج وعمرہ مقرر کیا ہے۔ وہ نئی وزارت کی ذمہ داری کے ساتھ وزیر مملکت کی فرائض بھی سرانجام دیتے رہیں گے۔ عصام بن سعد بن…
-

انٹرپول کا احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے تعاقب نہ کرنے کا اعلان
عمان: عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔ دوسری طرف احلام تمیمی اور فلسطینیوں کے حامیوں نے انٹرپول کے اس اعلان کو فتح قرار دیا ہے۔ اردن میں امور اسیران کے ماہر علا برقان نے ایک…
-

مصر میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک اور دو درجن افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، آتشزدگی کے بعد فائر…
-

پی ایم مودی نے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر کی خصوصی گزارش!
وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کاروباری رشتے مضبوط ہونے چاہئیں اور سرمایہ کاری کی توسیع سے دونوں فریق کو فائدہ ہوگا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد سلمان کے ساتھ ٹیلی فون پر…
-

جدید آلات اور تربیت یافتہ کارکنان کے ساتھ بیت اللہ کی چھت صرف 20 منٹوں میں صاف!
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی انتظامیہ سعودی کارکنان پر مشتمل خصوصی ٹیم کے ذریعے بیت اللہ (خانہ کعبہ) کی چھت کی صفائی کا اہتمام کرتی ہے مکہ مکرمہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی انتظامیہ سعودی کارکنان پر مشتمل خصوصی ٹیم کے ذریعے بیت…
-

سعودی عرب دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
سعودی عرب کی پشت پناہی کرنے والے امریکی صدر رخصت ہو چکے ہیں۔ ریاض حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے اور اس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوبارہ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران…
-

عراق: بغداد کے محفوط ترین علاقے میں راکٹ حملے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کو راکٹوں سے ایک بار پھر نشانہ بنا یا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں امریکی فوجی اور سفارتی تنصیبات پر اس نوعیت کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں عسکریت پسندوں نے پیر کے روز انتہائی سکیورٹی والے گرین زون علاقے میں کئی…