Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب: بحیرہ احمر کے جزیرے میں لگژری ’کورل بلوم‘ کا افتتاح
اربوں ڈالر کے اس منصوبے کے تحت ڈالفن کی شکل کے اس جزیرے میں نئی بیچز بنائی جائیں گی اور ایک نئی مصنوعی جھیل بھی ہوگی۔ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اور حجاج کے علاوہ دوسرے لوگوں کو اپنے ملک میں آنے کےلئے راغب کرنے کی غرض سے سعودی حکومت جہاں اصلاحات کا عمل…
-

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سویلین ہوائی جہاز کو آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن الاخباریہ کے مطابق فائر فائٹرز…
-

غرب اردن میں متعدد مقامات پر یہودی شرپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ
غرب اردن: کل ہفتے کے روز فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں آباد کیے گئے یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر حملے کیے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ کے مقام پر یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے…
-

ليبيا ميں عبوری حکومت پر اتفاق، قيام امن کی اميد
اقوام متحدہ کے زير انتظام مذاکرات ميں ليبيا کے منقسم دھڑوں نے عبوری حکومت اور ملک کو درپيش مسائل کے حل کے ليے مل کر کام کرنے پر اتفاق کر ليا ہے۔ تاہم مبصرين کا خيال ہے کہ ليبيا ميں چند دھڑے اس کے خلاف بھی ہو سکتے ہيں۔ ليبيا کے منقسم دھڑوں نے ملک…
-

سعودی عرب میں ای کامرس کے نظام کی خلاف ورزی کرنے پر 7.4 لاکھ ریال کے جرمانے
رياض: سعودی وزارت تجارت نے برقی اشتہارت کے لیے مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 7.4 لاکھ ریال کے مالی جرمانے عائد کیے ۔ یہ ضوابط ای کامرس کے نظام میں واضح کیے گئے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والے مرد اور خواتین کی مجموعی تعداد 17 ہے۔ ان افراد نے سوشل میڈیا پلیٹ…
-

سعودی عرب: تمام دعوتی سرگرمیاں معطل، نمازوں اور مساجد کھلنے کے اوقات مقرر
مساجد میں تمام دعوتی سرگرمیاں معطل کر دیں اور آئندہ سارے دعوتی پروگرام آن لائن چلانے کا حکم، اذان اور تکبیر کے درمیان کا وقفہ دس منٹ سے زیادہ کا نہیں ہوگا الریاض: سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے سرکاری مشن میں تعاون…
-

کورونا وائرس: سعودی عرب نے ہندوستان اور پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر لگائی پابندی!
الریاض: سعودی عرب نے پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سفارت کاروں، طبی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ پر 3 فروری رات 9 بجے سے مملکت میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی عاید کر دی ہے۔ جن ممالک کے شہریوں، سفارت کاروں، طبی اہلکاروں اور ان…
-

متحدہ عرب امارات: اعلیٰ تعليم يافتہ و دولت مند افراد کے ليے اماراتی شہريت کی راہ ہموار
متحدہ عرب امارات نے نئے قوانين متعارف کرائے ہيں، جن کے تحت اعلیٰ تعليم يافتہ اور دولت مند غير ملکيوں کے ليے اس خليجی عرب ملک کی شہريت کا حصول اب ممکن ہو گيا ہے۔ دبئی: (ڈی. ڈبلیو) شہريت کی يہ اسکيم سرمايہ کاروں اور خصوصی پيشوں سے وابستہ افراد کے ليے ہے، جن ميں…
-

عماد العمودی: روبوٹ ٹیکنالوجی میں مسلسل تیسرا عالمی مقابلہ جیتنے والا نو خیز سعودی سائنسدان
مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ‘ذہنی صلاحیت’ کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے الریاض: مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ‘ذہنی صلاحیت’ کے مقابلے میں پہلے نمبر پر…
-

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کا لیا فیصلہ
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ سے منظوری حاصل ہوگئی اور اب تل…