Category: ہندوستان
-

چین میں تباہی پھیلانے والے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ ‘بی ایف 7’ کی ہندوستان میں دستک، 3 کیسز کی تصدیق
چین میں کورونا نے ایک بار پھر تباہی جیسے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ لگاتار بڑھ رہے کیسز کے لیے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ ‘بی ایف 7’ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس سَب ویریئنٹ کی ہندوستان میں بھی دستک ہو چکی ہے۔ یہ جانکاری سرکاری ذرائع نے بدھ…
-

مہنگائی کے درمیان حکومت کو مزید 3.25 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی پارلیمنٹ سے مل گئی منظوری
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان مرکزی حکومت کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔ پارلیمنٹ نے مرکز کو مزید 3.25 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کی جانکاری مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں دی۔ مرکزی وزیر مالیات نے کہا کہ ”حکومت مہنگائی پر لگاتار نظر…
-

کیا یوپی میں مدارس کی جمعہ کے روز تعطیل ختم کر دی جائے گی! مدرسہ بورڈ کے اجلاس میں قرارداد پیش
لکھنؤ: اتر پردیش مدرسہ بورڈ نے مدارس میں جمعہ کے بجائے اتوار کو چھٹی کرنے کی قرارداد پیش کی ہے۔ اس بارے میں حتمی فیصلہ جنوری میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔ اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے بدھ کے روز میڈیا کو بتایا کہ ‘اتر…
-

عامر سلیم خانؒ نے معروضی صحافت اور تفتیشی صحافت کا حق ادا کر دیا
سینئر صحافی عامر سلیم خان ؒکی موت پر عالمی اردو ٹرسٹ کے ذریعہ تعزیتی جلسہ میں مقررین کا اظہار خیال، صحافی نمبر نکالنے کا فیصلہ نئی دہلی : عامر سلیم خان نے معروضی اور تفتیشی صحافت کا حق ادا کر دیا۔ عامر سلیم خان ایک باشعور صحافی تھے، یہ نیوز ایجنسیوں کی خبروں اور سرخیوں…
-

وزیر صحت نے کووڈ کیسز کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ طلب کی
دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے پیش نظر مرکزی حکومت مستعد ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں آج میٹنگ طلب کی گئی ہے، جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ جاپان، جنوبی کوریا، برازیل، چین اور امریکہ جیسے ممالک میں حالیہ…
-

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس: کھڑگے کا 12 اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان، چین تنازعہ پر بحث کا مطالبہ
نئی دہلی: ہند-چین سرحدی تنازعہ پر بحث کے مطالبے کو لے کر ایوان میں آج بھی ہنگامہ آرائی کا امکان ہے۔ اپوزیشن ایوان میں مسلسل بحث کا مطالبہ کر رہی ہے لیکن حکومت ابھی تک اس معاملے پر بحث نہیں کرا رہی ہے۔ کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے آج بحث…
-

دہلی میں واقع مدرسہ کے خلاف شرپسندی پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات فوری کارروائی سے حالات معمول پر آئے،
فوری کارروائی سے حالات معمول پر آئے، مسجد میں نماز با جماعت کی بحالی ، مدرسہ مہتمم مفتی ظہور الدین نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ اداکیا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے ایک وفد نے سرائے روہیلا، نئی دہلی…
-

این ایچ آر سی جانبداری کرتا ہے، صرف غیر بی جے پی حکمراں ریاستوں پر ہی ہو رہی کارروائی: منوج جھا
این ایچ آر سی غیر بی جے پی حکمراں ریاستوں کے ساتھ تفریق اور جانبداری والا رویہ اختیار کرتا ہے اور بی جے پی حکمراں ریاستوں کے معاملوں پر خاموش رہتا ہے، یہ الزام آر جے ڈی لیڈر منوج جھا نے لگایا ہے۔ آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے منگل کے روز راجیہ…
-

الہ آباد یونیورسٹی میں فائرنگ: ہنگامہ آرائی میں کئی طلبا کے زخمی ہونے کے بعد 43 گارڈوں کے خلاف ایف آئی آر درج
الہ آباد: الہ آباد یونیورسٹی میں پیر کو ہوئے تشدد اور فائرنگ کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر وویکانند کی شکایت پر ملزم سیکورٹی گارڈوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گارڈوں کے خلاف فائرنگ، مارپیٹ اور قاتلانہ حملے سمیت کئی سنگین دفعات کے تحت…
-

ایک کروڑ روپے ادا نہ کئے تو تاج محل کو ضبط کر لیا جائے گا! آگرہ بلدیہ نے اے ایس آئی کو بھیجا ٹیکس نوٹس
آگرہ: آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تاج محل پر 1.9 کروڑ روپے واٹر ٹیکس اور 1.5 لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس کے طور پر ادا کرے۔ اے ایس آئی سے کہا گیا ہے کہ وہ 15 دن کے…