Category: ہندوستان
-

شاہجہاں آباد محض شہر یا آبادی کا نام نہیں ، تہذیب و تمدن اور شاندار تاریخ کا نام ہے: شریف حسین قاسمی
لال قلعہ صرف مغلوں کے لیے نہیں بلکہ ہندوستان کے لیے ایک امیج کے طور پر قائم ہے: ظہیر حسین جعفری اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام توسیعی خطبہ بہ عنوان ’’شاہجہان آباد: گزشتہ اور حال‘‘ کا انعقاد نئی دہلی: اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے ’’دہلی کی تاریخ و ثقافت‘‘ کے عنوان سے دس…
-

مدرسہ شمس العلوم شاہدرہ میں امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کا پرتپا ک استقبال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) امیر شریعت بہار ، اڑیسہ ، جھارکھنڈحضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کا آج دہلی کے مدرسہ شمس العلوم شاہدرہ میں پرتپاک استقبال کیاگیا ، مدرسہ کے مہتمم مولانا قاری اسجد زبیر نے نومنتخب امیر شریعت کو مدرسہ شمس العلوم میں تشریف آوری کی خصوصی دعوت دی تھی جہاں وہ آج…
-

دارالعلوم دیوبند آزاد اور آئینی تعلیمی ادارہ ہے، مدارس کے سروے کی رپورٹ پر مفتی ابوالقاسم نعمانی کا ردِ عمل
دیوبند: (سمیر چودھری) اترپردیش میں غیر سرکاری مدارس کا سروے مکمل ہونے کے بعد میڈیا میں عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کے حوالہ سے یہ خبر آرہی ہے کہ دارالعلوم دیوبند ایک غیر منظور شدہ تعلیمی ادارہ ہے۔ اس سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ…
-

جھارکھنڈ: سافٹ ویئر انجینئر سے اجتماعی عصمت دری، سیر پر گئی خاتون کے ساتھ 10 لوگوں نے کی حیوانیت، حالت سنگین
جھارکھنڈ کے چائباسہ میں ایک مشہور کمپنی کی سافٹ ویئر خاتون انجینئر سے 10 لوگوں نے اجتماعی عصمت دری کا شرمناک واقعہ انجام دیا ہے۔ اسے سنگین حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واردات جمعہ کی دیر شام کی بتائی جا رہی ہے۔ متاثرہ لڑکی ایک لڑکے (دوست) کے ساتھ…
-

مودی حکومت سے ناراض 1500 ہندوستانی طلبا نے یوکرین سے واپس نہ لوٹنے کا کیا اعلان، کہا – متبادل موجود نہیں
یوکرین پر روس کا حملہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔ اس درمیان گزشتہ روز حکومت ہند نے یوکرین میں موجود سبھی ہندوستانیوں کے لیے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے وطن واپسی کی گزارش کی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق یوکرین میں پھنسے تقریباً 1500 ہندوستانی طلبا نے حکومت ہند کی اس ایڈوائزری کو…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے تحلیل کردیا خواتین ونگ،عام مسلمانوں اور خواتین میں شدید ناراضگی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا ءبورڈ نے اپنا سب سے متحرک اور فعال شعبہ خواتین ونگ تحلیل کردیاہے ، بورڈ کا یہ فیصلہ سامنے آنے کے بعد ملک کی ہزراوں خواتین میں شدید غم وغصہ اور بے چینی کی کیفیت پائی جارہی ہے ۔ خواتین ونگ کا قیام دسمبر 2015 میں…
-

تمل ناڈو اسمبلی میں ‘ہندی’ کے خلاف قرارداد پاس، بی جے پی اراکین اسمبلی نے کیا واک آؤٹ
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریاستی اسمبلی میں ہندی کو تھوپے جانے کے خلاف ایک قرارداد پیش کیا جو بہ آسانی پاس بھی ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایوان مرکزی حکومت سے گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنے سربراہ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو سونپی گئی راج بھاشا…
-

عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی مایوسی، ضمانت عرضی خارج
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ نے آج بڑا جھٹکا دیا ہے۔ دہلی فساد معاملے میں سازش تیار کرنے اور یو اے پی اے کے تحت گرفتار عمر خالد کی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ…
-

سلطان پور یوپی: جامعہ مصطفی قادریہ کے طلبہ سمیت فساد کے الزام میں گرفتار شدگان کا مقدمہ لڑے گی جمعیۃ: مولانا محمود اسعد مدنی
ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہندنے سلطان پور کا دورہ کیا ، متاثرین سے ملاقات کی نئی دہلی: سلطان پوریوپی کے ابراہیم پور قصبہ میں درگامورتی وسرجن کے موقع پر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری عمل میںا ٓرہی ہے: ا ب تک جن ۳۲ لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے ان…
-

کرناٹک میں ’حلال‘ کے خلاف ہندو تنظیموں نے چھیڑی تحریک، مصدقہ مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
بنگلورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے ایک مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی کے تہوار کے موسم میں منگل سے حلال مصدقہ مصنوعات (حلال سرٹیفائیڈ پروڈکٹ) کا بائیکاٹ کریں۔ یہ تنظیمیں حلال سرٹیفیکیشن سے نجات کے لیے بھی تحریک چلا رہی ہیں۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی…