Category: مسلم دنیا
-

کراچی میں شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے شہر قائد میں نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، بارش سے…
-

آرٹیکل 370 کے کالعدم کردیئے جانے کی حمایت میں آیا مالدیپ – کہا – یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے
مالے: (یو این آئی) مالدیپ نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹا کر جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ کو ختم کرنے اور ریاست کو مرکز کے دو زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے ہندوستان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ مالدیپ حکومت نے ایک بیان…
-

امریکہ اور طالبان کے مذاکرات کا ’انتہائی اہم‘ آٹھواں دور
امریکہ کی نمائندگی زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں جو مسلسل کئی ادوار میں طالبان کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہو چکے ہیں۔ وہ تین اگست سے شروع ہونے والے مذاکراتی دور میں شریک ہونے کے لیے جمعہ دو اگست کی رات دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوحہ پہنچ کر اپنے ٹویٹ…
-

مستقبل کے افغانستان کو دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے: طالبان
زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ وہ ان مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت سے مطمئن ہیں کیونکہ طالبان نے یہ عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد گروپوں کو افغانستان کو ایک محفوظ پناہ گاہ بناتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی تیاری کے لیے استعمال نہیں کرنے دیں…
-

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک
کابل (ایم این این ) افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں یہ حملہ امراللہ صالح کی ‘سبز رجحان‘ نامی پارٹی کے…
-

ہماری شناخت تسلیم کروہم ملک واپس لوٹ آئیں گے۔مذاکرات کیلئے آئے وفد سے روہنگیا مسلمانوں کی شرط
یہ دوسری مرتبہ ہے جب میانمار حکام نے وطن واپسی کے لیے روہنگیا افراد کو آمادہ کرنے کی غرض سے کاکس بازار کیمپ کا دورہ کیا۔اس سے قبل اکتوبر میں بھی میانمار سے ایک وفد مذاکرات کے لیے یہاں آیا تھا ڈھاکہ (ایم این این ) بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار…
-

پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔ مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، دھماکے سے 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور…
-

مصیبت: ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا
شام میں جنگ وجدل سے جانیں بچا کر ترکی میں پناہ لینے والے شامی مصیبت زدگان کے لیے اب ترکی کی سرزمین بھی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا ہے جس کے بعد پناہ گزین ترکی سے بے دخل کیے جانے کے خوف کا شکار…
-

سانحہ نیوزی لینڈ کے شہیدوں کے ورثاء اور زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے
اب سے چند ماہ قبل نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ایک آسٹریلوی دہشت گرد نے حملہ کر کے 50 سے زائد نمازیوں کو شہید کر دیا تھا جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے تھے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے ان مساجد میں شہید ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں کوسرکاری خرچ پر حج کروایا جا…
-

ایران اور امریکہ کے مابین خلیج میں کشیدگی عروج پر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے ایرانی ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز میں مار گرایا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی ڈرون طیارہ ’یو ایس ایس باکسر‘ نامی امریکی جنگی جہاز کے ایک ہزار گز کے فاصلے پر پہنچ گیا تھا، جب امریکی بحریہ نے ڈرون مار گرایا۔ جبکہ دوسری…