Category: نیوز
-

لا کمیشن کو یونیفارم سول کو ڈ پر رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع
جن افراد نے کسی بنا پر اب تک رائے نہیں دی تھی وہ اس موقع کا ضرور فائدہ اٹھائیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ملک کے مسلمانوں اور تمام سنجیدہ و انصاف پسند افراد سے اپیل کی…
-

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار ، رامپور کورٹ نے سنائی 2 سال قید کی سزا
سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے…
-

لاء کمیشن کو یوسی سی اب تک پچاس لاکھ تجاویز موصول
لا کمیشن کو اب تک یکساں سول کوڈ پر تقریباً 50 لاکھ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ کمیشن نے 14 جون کو ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں عام لوگوں اور تنظیموں سے تجاویز طلب کی گئی تھیں۔ کراوڑ یعنی 14 جولائی تجاویز دینے کی آخری تاریخ ہے۔ ایسے میں کمیشن کومزید تجاویز ملنے کی…
-

کرناٹک میں کامن سول کوڈ لاگو نہیں ہوگا: سی ایم کا مسلم قائدین سے یقین دہانی
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے مسلم مذہبی رہنماؤں کو یقین دلایا کہ کرناٹک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور کانگریس پارٹی یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے مسترد کر چکی ہے۔ نیوز۱۸ کے مطابق سدا رامیا نے کرناٹک کے امیر…
-

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد ، فرضی اور گمراہ کن : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: وزیر اعظم مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تأثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سول کو ڈ کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احساس ہے کہ یہ تأثر اس لئے…
-

قرآن کی بے حرمتی پر قرارداد : بھارت سمیت کس نے حمایت کی، کس نے مخالفت؟
گزشتہ سال، بی جے پی رہنما نوپور شرما کو اس وقت پارٹی سے نکال دیا گیا تھا جب اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ نوپور شرما کے حوالے سے نہ صرف او آئی سی نے اعتراض اٹھایا تھا…
-

ایرنڈول جامع مسجد کو سیل کرنے کا ضلع کلکٹر کا عبوری حکم علاؤالدین خلجی کے وقت کی تعمیر مسجد پر ہندوؤں کا دعویٰ
ممبئی: مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1610 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت سیل کیئے جانے کا حکم جلگاؤں کے ضلع کلکٹر نے گذشتہ کل جاری کیا جس کے بعد سے علاقے کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ علاؤالدین…
-

مسلم پرنسل لاء بورڈ کے وفد کی پرکاش امبیڈکر سے ملاقات، سول کوڈ و دیگر مسائل پر تبادلۂ خیال
ممبئی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت کے مطابق یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں بورڈ کے مقامی اراکین مختلف مکاتب فکر اور ملی شخصیات کے ہمراہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور مختلف مذاہب کی مذہبی شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں، اب تک شردپوار، نانا پٹولے،ادھو ٹھاکرے، ابوعاصم اعظمی اور سکھ مذہب…
-

جھارکھنڈ: جمشیدپور کے ایک پرائیویٹ اسکول میں ‘نان ویج’ پر تنازعہ، بچوں کو ٹفن میں گوشت لانا ممنوع
جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع ایک اسکول میں ‘نان ویج’ کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچے اب ٹفن میں ‘نان ویج’ یعنی گوشت کے پکوان نہیں لے جا سکیں گے۔…
-

بہار: سارن میں سڑک حادثے میں امام کی موت
چھپرہ: بہار کے سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقے میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والی ٹکر میں زخمی ہوئے مدینہ مسجد کے امام کی بدھ کو علاج کے دوران موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ڈھوبوال گاؤں کے رہنے والے رجب حسین مدینہ مسجد کے امام تھے۔ 29 جون…