Category: نیوز
-

نفرت پر مبنی ٹی وی نشریات کے خلاف این بی ڈی ایس اے کی کارروائی مثبت لیکن ناکافی قدم: مولانا محموداسعد مدنی
مستقبل میں ایسے پروگراموں پر نگاہ رکھنے کے لیے ایک علیحدہ کمیٹی تشکیل دی جائے اور سو موٹو ایکشن لیا جائے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) کی طرف سے ٹی وی چینلوں کے خلاف اٹھائے گئے حالیہ…
-

مسلم پرسنل لا میں مداخلت کے ذریعے انتخابی فائدہ اٹھانے کی کوشش: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں جماعت کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کسانوں کے احتجاج، مطالبات اور حکومت کے رویے پر بات کی۔ انہوں نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی حکومت…
-

جمہوری نظام میں سیاسی مسائل بھی اجتماعی قوت سے ہی حل ہوں گے امارت شرعیہ کے عظیم الشان خصوصی اجلاس سے حضرت امیر شریعت کا خطاب
پٹنہ: ہندوستانی مسلمانوں کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ان کی تہذیبی وثقافتی شناخت کو مٹانے اور شعائر اسلام کو ختم کرنے کے لئے مستقل قانون سازی ہو رہی ہے، ان حالات میں ہم سب کو بیدار رہنا ہے اور اپنے ملی وجود کو بر قرار رکھنے اور سیاسی مسائل کے حل کے لئے…
-

لوک سبھا انتخاب 2024: بی جے پی نے 195 سیٹوں پر امیدوار کا کیا اعلان، نئی دہلی سے سشما سوراج کی بیٹی کو ملا ٹکٹ
بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب 2024 کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے ہفتہ کے روز اپنے امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں 16 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام خطوں کی مجموعی طور پر 195 سیٹوں کا فیصلہ ہو…
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے کا ایک قصوروار پہنچا سپریم کورٹ، آرٹیکل 32 کے تحت داخل کی عرضی
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کا ایک قصوروار پھر سے اپنی رِہائی کی امید میں سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ بلقیس بانو کے ساتھ عصمت دری اور ان کے رشتہ داروں کے قتل معاملے میں سزا پائے قصورواروں کی سزا میں چھوٹ دے کر رِہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے رواں سال جنوری ماہ…
-

مہاراشٹر میں بلڈوزر ایکشن، شاہراہ پر موجود مزار کو کیا گیا منہدم، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
مہاراشٹر میں ایک بار پھر انتطامیہ کے ذریعہ بلڈوزر کا استعمال کر مبینہ ناجائز مزار کو منہدم کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ پر بنے ناجائز مزار پر بلڈوزر ایکشن ہوا ہے۔ اس سے قبل میرا روڈ میں بھی ایک مزار…
-

ہلدوانی تشدد: پولیس نے 5 خواتین کو کیا گرفتار، گرفتار شدگان کی تعداد 89 ہو گئی
ہلدوانی: اتراکھنڈ کے بن بھولپورہ علاقہ میں مبینہ غیرقانونی مسجد اور مدرسہ کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کئے جانے کے بعد 8 فروری کو بھڑکے تشدد کے سلسلہ میں پولیس نے 5 خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ جس کے بعد گرفتار شدگان کی کل تعداد 89 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نینی تال…
-

جیسے ایودھیا ہوا، ویسے ہی متھرا اور کاشی ہو جائے گا، بغیر کھدائی کے شواہد موجود! اوما بھارتی کا بیان
ایودھیا: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد کاشی اور متھرا میں بھی مساجد کے مقام پر مندروں کی تعمیر کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔ بی جے پی کی رہنما اوما بھارتی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر…
-

’وکیل احمد اعظمیؒ ‘ و ’تار یخ مسلم پٹی‘ کی رسم اجراء
دونوں کتابیں لکھ کر مصنف نےاپنی مٹی کاحق ادا کر دیاجو بالخصوص وہاں کے باشندگان کا فرض کفایہ بھی تھا: پدم شری اخترا لواسع نئی دہلی: ( آئی این این) آئی ایچ ایف ودلہی اوورسیز کے اشتراک سے مر کزجماعت اسلامی کے کانفرنس ہال میں ڈاکٹرمرزا ندیم بیگ کی دو کتابوں کا اجراء…
-
مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر تالا لگانے کا راستہ ہموار! اقلیتی طبقہ میں فکر کی لہر
دراصل مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کا ایک آفس آرڈر سامنے آیا ہے جس میں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا تذکرہ ہے۔ اس آفس آرڈر پر 7 فروری 2024 کی تاریخ درج ہے اور دستخط حکومت ہند کے انڈر سکریٹری دھیرج کمار کا ہے۔ آفس آرڈر میں جو کچھ لکھا گیا ہے…