Category: نیوز
-

اسرائیلی دفاع میں بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، وائٹ ہاؤس نے حماس پر 40 بچوں کے قتل کا الزام واپس لے لیا
نیویارک: حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز کا محاذ بھی گرم ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لیا اور جھوٹا بیان دے دیا، جس کی وائٹ ہاؤس کو وضاحت کرنا پڑگئی۔امریکی حکومت نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ پر 40 اسرائیلی بچوں کے قتل…
-

حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ ہم نے اپنے بچپن میں، شیخ سعدی شیرازی (589–691 ھ) کی کتاب “گلستاں” پڑھی تھی۔ اس کتاب کے “باب اول” کے شروع میں عربی زبان میں ایک شعر ہے۔ اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ “جب آدمی ناامید ہوجاتا ہے؛ تو اس کی زبان لمبی ہوجاتی – جیسے عاجز بلی…
-

اسلام کے نظام سے ہی دنیا میں امن وامان قائم رہ سکتا ہے، نوجوان علماء دین محمدی کے سچے امین و علمبردار بنیں ، دارالعلوم زکریا دیوبند میں منعقد ’ ملی بیداری کانفرنس ‘ میں مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کا پرُمغز خطاب
دیوبند: (سمیر چودھری) اسٹیٹ ہائیوے پرواقع ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں آج ’ملی بیداری کانفرنس‘ منعقد ہوئی، جس میں ملک کے ممتاز عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن و سابق ترجمان مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور طلبہ و عوام کو اپنے…
-

اے ایم یو کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی آئینی بنچ آج کرے گی سماعت
علی گڑھ: سپریم کورٹ میں 7 ججوں کی بنچ آج (12 اکتوبر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار پر سماعت کرے گی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ سے متعلق معاملہ اے ایم یو بمقابلہ ڈاکٹر نریش اگروال اور دیگر کے درمیان سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی…
-

’ہمیں سزا نہ دیں، متاثرین کو معاوضہ دیں‘ مسلم نوجوانوں کو کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کی گجرات ہائی کورٹ سے استدعا
گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارنے والے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملہ میں بدھ کے روز ملزم پولیس اہلکاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں سزا دینے کے بجائے، ان پانچ مسلم مردوں…
-

غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ غزہ کی سرزمین سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف “آپریشن طوفان الاقصیٰ” شروع ہوچکا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ آپریشن بلاوجہ شروع ہوا ہے۔ اس کا پس منظر ہے۔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ کوئی بھی فلسطینی “مسجد اقصی” کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا۔ اس آپریشن کا…
-

فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور یہودی کالونیوں پر ہزاروں کی تعداد میں راکٹ داغے ہیں۔…
-

راجستھان: بی جے پی نے پوسٹر میں جس کسان کو بتایا قرض دار، وہ نکلا زمیندار!
راجستھان میں اسمبلی انتخاب رواں سال کے آخر تک ہونا ہے اور اس کے لیے تاریخوں کا کبھی بھی اعلان ہو سکتا ہے۔ انتخاب کے پیش نظر ریاست میں سبھی سیاسی پارٹیاں سرگرم نظر آ رہی ہیں۔ خصوصاً کانگریس اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران لگاتار راجستھان کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان…
-

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو دوبارہ نا اہل قرار دیا گیا
لوک سبھا سیکریٹریٹ نے کیرالا ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد این سی پی رکن کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نئی دہلی: لکش دیپ کے این سی پی لیڈر محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز فیضل کو قتل کے ایک معاملے میں کیرالا…
-

اترپردیش میں سماجوادی رہنما ابو عاصم اعظمی کے ٹھکانوں پر آئی ٹی کی چھاپہ ماری، ملک کے کئی حصوں میں کاروائی
نئی دہلی: انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم وارانسی، یوپی میں کاروائی کر رہی ۔ یہ کارروائی ونائک گروپ اور سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر ابو عاصم اعظمی سے متعلق مقامات پر جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے ممبئی اور دہلی میں بھی کئی مقامات پر چھاپے ماری کی…