Category: پاکستان
-
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں، عمران خان
اسلام آباد:پاکستان کے معروف سیاسی رہنما اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دور جدید کے میرجعفر ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے انگریزوں سے ہاتھ ملا کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیاہے ۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے…
-
ممبئی حملہ سے متعلق نواز شریف کے بیان پر پاکستان میں ہنگامہ ،قومی سلامتی کا اجلاس طلب
اسلام آباد : ممبئی حملہ سے متعلق پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ایک بیان پر ہندوستان اور پاکستان میں ہنگامہ برپا ہوگیاہے ۔جہاں ہندوستان میں اس بیان کا یہ مطلب نکالاجارہاہے کہ نواز شریف نے یہ تسلیم کرلیاہے کہ 26/11 حملہ میں پاکستان حکومت شریک تھی وہیں پاکستان کی سیاسی پارٹیاں بھی…
-
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر اور سیاسی لیڈر عامر حسین لیاقت کے پھاڑے گئے کپڑے :جانیئے کیوں ؟
تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے الزام عائد کیا کہ پیپلز پارٹی والوں نے ان کے کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 14 کارکن زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت سخت تشویشناک ہے کراچی (ایجنسیاں) حکیم سعید گراﺅنڈ کراچی میں جلسے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پیپلز…
-
پاکستان کے کوئلہ کانوں میں گیس بھرنے سے دھماکے، 18افراد جاں بحق
کوئٹہ (ایجنسیاں) کوئٹہ سے 50کلومیٹر دور مارواڑ اور سنجدی میں دو کوئلہ کانوں میں میتھین گیس بھر نےسے دھماکوں کے نتیجے میں 18کانکن جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ پانچ کو نکا لنے کیلئے ریسکیو آپریشن کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا…
-
جس ملک میں سیاستدان کی عزت نہیں ہوگی وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا:پاک وزیر اعظم
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں سیاستدان کی عزت نہیں ہوگی وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا ، سیاستدانوں کی عزت بھی ججز اور جرنیلوں کی طرح ہونی چاہیے جو فیصلے ہم نے قبول کئے وہ عوام مانیں گے نہ تاریخ،یہی سیاستدان ملک کیلئے محنت کرتے…
-
پاک وزیر اعظم سے سعودی عرب کے ایک وفد کی ملاقات، تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد(ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتی کونسل میں شامل وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد العربان کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔وفد میں توانائی ،صنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد الفالح بھی شامل تھے جنہوں نے دونوں ملکوں…
-
عمران خان کی تقریر پر نواز شریف کی سخت تنقیدکہا:کئی سالوں سے سنتے چلے آرہے ہیں یہ کھوکھلے نعرے
اسلام آباد (ایجنسیاں) پنجاب کامقابلہ دیگر صوبوں سے ممکن نہیں، پنجاب میں کام ہوا ہے جبکہ دیگرصوبوں میں بربادی: نواز شریف پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے ایجنڈے کو 10 بیس سال مل جائیں تو پاکستان کی تصویر بدل سکتی ہے، پنجاب اور دیگر صوبوں میں جو کچھ…
-
ہماری سیاست امریکہ کی نہیں مدینہ منورہ کی ہوگی ،پاکستان کی 85 فیصد عوام اسلامی نظام چاہتی:جمعیة علماءاسلام پاکستان
میرا جسم میری مرضی کا کلچر تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے وژن سے غداری ہے، ملک میں فحاشی برداشت نہیں کر سکتے کرپشن فری پاکستان صرف ایم ایم اے ہی بنا سکتی ہے لہٰذا ایم ایم اے اقتدار میں آکر سیاسی اور اخلاقی کرپشن کا خاتمہ کرے گی (اسلام آباد) پاکستان کی متحدہ مجلس…