Category: خاص خبریں
-

سرمائی اجلاس: پارلیمنٹ کے ایوانوں کی کارروائی منگل کو بھی ہنگامہ کی نذر، دو بار ملتوی کر دی گئی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی منگل کے روز بھی ہنگامہ کی نذر ہو گئی اور دونوں ایوانوں کو دو مرتبہ ملتوی کرنا پڑا۔ راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں صبح 11 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی شور…
-

دہلی: پوار-کھڑگے-راہل سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے 92 اراکین کی معطلی پر گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا
نئی دہلی: 92 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کے بعد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ بشمول این سی پی کے شرد پوار اور کانگریس کے ملکارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ احاطے میں گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا۔ قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کے بیان کا…
-

گیانواپی کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
وارانسی: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد اراضی کی ملکیت تنازعہ کیس میں منگل کو اپنا فیصلہ سنایا۔ جج جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے ملکیت تنازعہ کے مقدمات کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ عدالت…
-

مسلمان اقتدار سے باہر: پہلی بار، مرکز سمیت 15 ریاستوں میں کوئی مسلم وزیر نہیں
بہت چانکانے والی بات یہ ہے کہ پہلی بار، مرکز سمیت 15 ریاستوں کی حکومت میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہوگا۔ ان میں آسام، گجرات اور تلنگانہ جیسی بڑی ریاستیں بھی شامل ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی 45 لاکھ سے زیادہ ہے۔ ملک میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 14 فیصد ہے جو کہ ہندوؤں…
-

پھر بڑھ رہا کورونا کا خطرہ، کیرالہ میں ملا ذیلی ویریئنٹ ‘جے این 1’ کا مریض
کورونا وائرس پر ہندوسان میں قابو ضرور پا لیا گیا ہے، لیکن گزشتہ کچھ دنوں میں نئے کیسز نے فکر میں اضافہ کر دیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق کورونا وائرس کے ذیلی ویریئنٹ یعنی سَب ویریئنٹ جے این 1 کا ایک مریض کیرالہ میں ملا ہے۔ آفیشیل ذرائع نے ہفتہ کے روز جانکاری…
-

کرناٹک: مندکلی ہوائی اڈہ کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز اسمبلی سے پاس، بی جے پی ناراض
کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان کے نام پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے ایک رکن اسمبلی نے مندکلی ہوائی اڈہ کا نام اٹھارہویں صدی کے حکمراں ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسمبلی سے یہ تجویز جمعرات کو اتفاق رائے سے پاس ہو…
-

بھجن لال نے راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف، دیا کماری اور پریم چند کی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری
جے پور: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ گورنر کلراج مشرا نے جے پور کے البرٹ ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بھجن لال شرما کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ دلچسپ بات ہے کہ آج بھجن لال کی سالگرہ بھی ہے۔ بھجن لال کے ساتھ دو نائب…
-

سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو جھٹکا! شاہی عید گاہ مسجد متھرا کے کورٹ کمشنر سروے پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی: متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی معاملے میں سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو راحت نہیں ملی۔ سپریم کورٹ نے کورٹ کمشنر سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں اب اگلی سماعت 9 جنوری کو ہوگی۔ خیال رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے…
-

متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے آج متھرا…
-

اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی قرارداد کی بھرپور حمایت
اسرائیل کو حماس کے خلاف اپنی جنگ میں بڑھتی ہوئی سفارتی تنہائی کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب منگل کے روز اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا۔ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے دیرینہ اتحادی کو بتایا کہ اندھادھند بمباری کی وجہ سے وہ…