Tag: آؤ ہم پھر سے ایک ہوجائیں
-

آؤ ہم پھر سے ایک ہوجائیں
غزل شفیق شہپر تو مرے دل سے بھاگتا کیا ہے اس سے بہتر بتا جگہ کیا ہے زخم سے چور ہوں بتاؤں کیا درد سے پوچھ لو ہوا کیا ہے بس یہی کہہ رہا ہوں برسوں سے زندگی موت کے سوا کیا ہے ہر طرف قدرتی مناظر ہیں ہم کو سائنس نے دیا کیا ہے…