Tag: آئندہ دو روز میں مزید عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے
-

آئندہ دو روز میں مزید عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے
واشنگٹن: (ایجنسیاں) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کریں گے۔ کرافٹ نے سعودی چینل ” العربیہ” چینل کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ امریکا مزید عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ دوستی…