Tag: آئین کے بنیادی دفعات اور انسانی حقوق کو کچلنے والا قانون منظور نہیں: مولانا محمود مدنی
-

آئین کے بنیادی دفعات اور انسانی حقوق کو کچلنے والا قانون منظور نہیں: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: مفروضہ لو جہاد کا فتنہ کھڑا کرکے گجرات سرکار نے 15/جولائی کو ”مذہبی آزادی (ترمیم شدہ) ایکٹ 2021“ نافذ کیا تھا، اس کے بعد بہت سارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور متعدد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ جمعیۃعلماء ہند ودیگرکی طرف سے گجرات ہائی کورٹ میں اس قانو ن…