Tag: آج ترکی میں یوم شہداءکا انعقاد ، ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اس قلعہ کے فتح کی 103 ویں سالگرہ
-
آج ترکی میں یوم شہداءکا انعقاد ، ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اس قلعہ کے فتح کی 103 ویں سالگرہ
انقرہ۔18مارچ(ملت ٹائمز) 18 مارچ یومِ شہداءاور چناق قلعے بحری فتح کی 103 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چناق قلعے میں یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جمہوریت اسکوائر میں منعقدہ تقریب میں حکومت کی طرف سے وزیر دفاع نور الدین جانکلی ، ترک مسلح افواج کے تمثیلی چناق قلعے باسفورس اور گیرسن کموڈور مدحت کمال آل…