Tag: آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے
-
آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے
مولانا ندیم الواجدی شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ کے ایک شاگرد مولانا مناظر احسن گیلانیؒ لکھتے ہیں: ’’حضرت الاستاذؒ نے میرے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ دیوبند کا مدرسہ ۱۸۵۷ء کی ناکامی کی تلافی کے لئے قائم کیا گیا تھا، تعلیم و تعلم، درس و تدریس جن کا مقصد اور نصب…