Tag: آج ہمےں سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا ہوگا، اپنے کردار واعمال کو اسلامی تعلےمات کے سانچے مےں ڈھال کر اسلام کا صحےح پےغام پہونچا نا ہماری اولین ذمہ داری :مولانا سفیان قاسمی
-
آج ہمیں سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا ہوگا، اپنے کردار واعمال کو اسلامی تعلیمات کے سانچے میں ڈھال کر اسلام کا صحیح پیغام پہونچا نا ہماری اولین ذمہ داری :مولانا سفیان قاسمی
دیوبند(ملت ٹائمزپریس ریلیز) ےہ دنےا خےر وشرکا مجموعہ ہے ، اس کائنات مےں حق تعالیٰ نے خےر وشر دونوں پےدا فرمائے اور پھر انسان کو اس کائنات مےں بھےج کر اس کی صوابدےد پر چھوڑ دےا کہ وہ خےر کو اختےار کرتا ہے ےا شر کو اور پھر ہوتا ےہ ہے کہ انسان اپنے اور…