Tag: آرمینیا کے زیر قبضہ لاچن پر بھی آذربائیجان کا کنٹرول
-

آرمینیا کے زیر قبضہ لاچن پر بھی آذربائیجان کا کنٹرول
آذربائیجان نے نگورنو کارا باخ کے اس حصے پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے جسے روس کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت آرمینا نے چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا۔ صدر الہام علییف نے اس کامیابی کو ایک نئے دور کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔ منگل یکم دسمبر کو آذربائیجان کی فوج…