Tag: آرٹیکل 370 پر مرکزی حکومت چار ہفتوں میں اپنا جواب پیش کرے: سپریم کورٹ
-

آرٹیکل 370 پر مرکزی حکومت چار ہفتوں میں اپنا جواب پیش کرے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو چار ہفتوں میں جواب پیش کرنے کو کہا ہے۔ اس معاملے میں اگلی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آج جموں و کشمیر کی…