Tag: آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کی تشکیل نو پر مبنی بل لوک سبھا سے بھی منظور
-

آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کی تشکیل نو پر مبنی بل لوک سبھا سے بھی منظور
نئی دہلی (ملت ٹائمز) پارلیمان نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ سے متعلق آرٹیکل 370 کے اکثر التزامات کو ختم کرنے کی قرارداد کو منظوری دے دی۔ راجیہ سبھا میں اس قرارداد کو پیر کے روز ہی منظوری مل گئی تھی۔ آج لوک سبھا سے بھی اسے منظوری دے دی گئی۔…