Tag: آر جے ڈی کے پوسٹر بوائے بنادئے گئے سزا یافتہ لیڈر شہاب الدین
-

آر جے ڈی کے پوسٹر بوائے بنادئے گئے سزا یافتہ لیڈر شہاب الدین
پٹنہ( آئی این ایس انڈیا ) بہار میں پوسٹر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ ریاست میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ آر جے ڈی نے ابھی سے اس کی تیاری شروع کر دی ہے اور وہ کوئی کمی نہیں رہنے دینا چاہتی ہے۔ ہر طبقے کے لوگوں کو پارٹی سے جوڑنے کی کوشش جاری…