Tag: آسام این آرسی میں 40 لاکھ شہریوں کا نام حذف کئے جانے پر دہلی میں حقوق انسانی کارکنان کا شدید احتجاج
-

آسام این آرسی میں 40 لاکھ شہریوں کا نام حذف کئے جانے پر دہلی میں حقوق انسانی کارکنان کا شدید احتجاج
نئی دہلی (ایم این این) نیشنل کنفیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشنس (این سی ایچ آر او) کے زیر اہتمام ’این آر سی، شہریت اور مخالفت کے عنوان سے نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بروز اتوار ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نامور مفکرین، کارکنان حقوق انسانی اور آسامی نمائندگان نے پروگرام…