Tag: آسام این آرسی کا نتیجہ ملک کے فرقہ پرستوں کیلئے شرمناک :مولانا محمد ولی رحمانی
-

آسام این آرسی کا نتیجہ ملک کے فرقہ پرستوں کیلئے شرمناک :مولانا محمد ولی رحمانی
پٹنہ (ملت ٹائمز)برسہا برس سے چل رہاآسام میں انسانوں کی شہریت کا معاملہ اب ایک منزل پرآگیا ہے اور سات ہزار کڑور روپئے سے زیادہ خرچ کرنے کے بعد این آر سی کے حوالہ سے یہ خبر آچکی ہے کہ آسام میں انیس لاکھ افراد این آر سی سے باہر ہیں یعنی انکی ہندوستانی شہریت…