Tag: آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
-

آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
رکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل نے کہاکہ آسام ہر سال سیلاب سے متاثرہوتاہے اور یہی یہاں کی پسماندگی کی بنیادی وجہ ہے ۔اس بارے میں مرکزی سرکار سے متعدد مرتبہ ہم اپیل کرچکے ہیں ، بار بار پارلیمنٹ میں یہ مسئلہ اٹھاچکے ہیں لیکن سرکار مسلسل اسے نظر انداز کررہی ہے گوہاٹی (ملت ٹائمز)…