Tag: آسام شہریت معاملہ شہریت ثابت کرنے کا دوبارہ موقع فراہم کرنے پر عدالت کا رخ نرم، اگلی سماعت آئندہ منگل کو
-

آسام شہریت معاملہ. شہریت ثابت کرنے کا دوبارہ موقع فراہم کرنے پر عدالت کا رخ نرم، اگلی سماعت آئندہ منگل کو
امید ہے کہ عدالت کا فیصلہ متاثرین کے وسیع تر مفادمیں ہوگا:مولانا ارشدمدنی نئی دہلی(ایم این این) آج آسام شہریت کے تعلق سے دوالگ الگ معاملہ کی سپریم کورٹ میں جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس ایف نریمن کی دورکنی بینچ میں جب سماعت کا آغاز ہوا تو جمعیۃعلماء ہند اور آمسو کی طرف سے سینئر…